Fundayforum.com A Pakistani Urdu Community Forum

Tuesday, 30 January 2018

اپنے دلوں کو موت سے بچاو۔ جو دل زندہ جسموں میں مر جاتے ہیں۔ وہ آخرت میں اچھی زندگی

اپنے دلوں کو موت سے بچاو۔ جو دل زندہ جسموں میں مر جاتے ہیں۔ وہ آخرت میں اچھی زندگی کے حقدار کیسے ٹھر سکتے ہیں۔ احساس کا خاتمہ دل کی موت ہے۔ جو شخص دوسرے انسان کی تکلیف کا احساس نہ کر سکے بھلا وہ کیسے زندہ کہلا سکتا ہےـ wwww.fundayforum.com

No comments:

Post a Comment