Sunday, 20 May 2018
🌷 🌸 🌷 🌸 🌷 🌸 🌷 علامہ شنقیطی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: عبادت کے موسموں کا استقبال کیسے کر
🌷🌸🌷🌸🌷🌸🌷 علامہ شنقیطی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: عبادت کے موسموں کا استقبال کیسے کریں؟ فرمایا: استقبال کے لیے بہترین چیز استغفار کی کثرت ہے. اس لیے کہ گناہوں کی وجہ سے بندہ عبادت و طاعات کی توفیق سے محروم ہوجاتا ہے۔ جو بندہ استغفار کو لازم پکڑ لیتا ہے (استغفار کی کثرت کرتا ہے) تو: ❶ وہ گناہوں سے پاک صاف ہوجاتا ہے۔ ❷ اگر وہ کمزور ہے تو طاقتور بن جاتا ہے۔ ❸ بیمار ہے تو مکمل شفایاب ہوجاتا ہے۔ ❹ کسی مصیبت میں مبتلا ہے تو خلاصی پالیتا ہے۔ ❺ اگر حیران و سرگرداں ہے تو ہدایت پالیتا ہے۔ ❻ بے چین ہے تو قرار نصیب ہوجاتا ہے۔ ❼ رسول اللہﷺ کے بعد ہمارے لیے سب سے بڑی امان استغفار ہی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment