Fundayforum.com A Pakistani Urdu Community Forum

Mbappe fires France into World Cup last 16, Haaland rescues Norway

Breaking news: France's Kylian Mbappe celebrates scoring his first goal with Adrien Rabiot, Ousmane Dembele and Lucas Digne during the ...

Jokes on Facebook Internet- Ager pahle waqto mai facebook wifi huta tu kaya huta.

ویسے اگر پہلے وقتوں میں فیس بک ہوتی یا انٹرنیٹ ہوتا تو آج تاریخ کچھ اس انداز سے پڑھی جاتی ۔ اکبر بادشاہ نے انارکلی کو دربار کے اس حصے میں قید کیا جہاں وائی فائی کے سگنل نہیں آتے تھے شہزادہ سلیم کا اکاونٹ ہیک کروا کے اس کے سارے میسجز اس کی امی جان کو سب دربار والوں کے سامنے سنائے گئے ۔ اور بتایا جاتا کہ یہ دیکھو ملکہ عالیہ انار کلی نے شہزادے کو کہا بھی تھا کہ میری تصویر دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا مگر اس نے نہیں کی ۔😁😁 ہیر کو سیلفی لیتے قیدو نے دیکھ لیا اور اسی وقت اس کے گھر جا کر سب کو شور مچا کر بتایا کہ دیکھو اس کی حرکتیں کھیتوں کے پیچھے کھڑی ہو کر منہ وینگے چیبے کر کے سیلفیاں لے رہی تھی ۔رانجھے کو بلا کر اس کے موبائل کا پیٹرن پوچھا جائے ابھی پتہ چل جائے گا یہ سلسلہ کب سے جاری ہے😁😁 سسی سے سوال پوچھے جاتے کہ مٹی کے گھڑے میں موٹی پن والا چارجر کیوں چھپایا تھا ۔ کیوں کہ سارے گاؤں والوں کے پاس نئے موبائل ہیں سوائے پنوں کے بس اس کے پاس ہی نوکیا 3310 ہے

No comments:

Post a Comment

Articles

Latest Images

Downloads Files

Latest Images