Fundayforum.com A Pakistani Urdu Community Forum

Prince Edward, Duchess Sophie react to tram ride in Portugal

Breaking news: Duchess Sophie and Prince Edward enjoyed a ride in the iconic yellow tram outside the city’s famous Estrela Garden, where th...

عشق بس عشق مصطفیٰﷺ مانگوں اور تجھ سے نہ کچھ خدا مانگوں اس دعا سے بڑی دعا کیا ہے

عشق بس عشق مصطفیٰﷺ مانگوں اور تجھ سے نہ کچھ خدا مانگوں اس دعا سے بڑی دعا کیا ہے اس سے بڑھ کر میں کیا دعا مانگوں میرے سوزِ جگر کے چارہ رساں تجھ سے ہر زخم کی دوا مانگوں زندگی مجھ کو بخشنے والے زندگی کا میں مدعا مانگوں اپنے آپے سے ہو کے باہر آج تجھ سے میں تیرا دلربا مانگوں لوگ کہتے ہیں جن کو بے سایہ ان کے سائے کا آسرا مانگوں جاں بھی جائے تو آسؔ دے کر میں ان کے کوچے کی خاکِ پا مانگوں *صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ < السلام وعلیکم جمعہ مبارک

No comments:

Post a Comment

Articles

Latest Images

Downloads Files

Latest Images