Fundayforum.com A Pakistani Urdu Community Forum

Juggun Kazim slams tourists for ruining Nathia Gali

Breaking news: Pakistani-Canadian actor Juggun Kazim, who is currently on a vacation in Nathia Gali with her family, expressed deep sorrow ...

محبت مت سمجھ لینا

محبت مت سمجھ لینا کسی کے ساتھ چلنے اور دُکھ سُکھ کی شرکت کو محبت مت سمجھ لینا محبت کا لبادہ پانیوں کے رنگ جیسا ہے محبت ساتھ پردوں میں نہاں ہو کر عیاں ہے، یہ حقیقت ہے اور اس کی خوشبوؤں کو ہم دھنک میں ڈھونڈ سکتے ہیں مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس کو جس نے پایا ہے وہ اپنا آپ کھو بیٹھا یہ مل کر بھی نہیں ملتی کسی کے ساتھ چلنے اور دُکھ سُکھ کی شرکت کو محبت مت سمجھ لینا کہ کس کو چُھو لیا جائے خُدا وہ ہو نہیں سکتا محبت ایسا منتر ہے فنا جو ہو نہیں سکتا

No comments:

Post a Comment

Articles

Latest Images

Downloads Files

Latest Images